ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سولیا : پی ایف آئی دفتر ضبط کرنے کے لئے این آئی اے نے دیا نوٹس 

سولیا : پی ایف آئی دفتر ضبط کرنے کے لئے این آئی اے نے دیا نوٹس 

Sun, 26 Mar 2023 17:09:32    S.O. News Service

سولیا، 26 / مارچ (ایس او نیوز) سولیا شہر میں واقع پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا دفتر ضبط کرنے کے لئے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے نوٹس جاری کیا ہے ۔    
    
نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ بی جے پی لیڈر پروین نیٹارو کے قتل سمیت دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پی ایف آئی کا دفتر ضبط کیا جائے گا ۔ پی ایف آئی پر الزام ہے کہ وہ بدامنی پھیلانے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں خلل ڈالنے کے ساتھ قومی سلامتی کے لئے ایک خطرہ ہے ۔ 
    
خیال رہے کہ اس سے قبل این آئی اے کے افسران نے پی ایف آئی کے دفتر میں پہنچ کر اس کا معائنہ کیا تھا ۔ 


Share: